tag:blogger.com,1999:blog-1929777235422729587.post3906323547072918641..comments2023-12-06T16:01:27.373+05:00Comments on جہان سائنس : ڈبلیو میپ سیارچہZuhair Abbashttp://www.blogger.com/profile/04666510644854788654noreply@blogger.comBlogger4125tag:blogger.com,1999:blog-1929777235422729587.post-35522921522603019322015-12-22T15:18:38.848+05:002015-12-22T15:18:38.848+05:00شکریہ! آپ کے مشورے پر عمل کرنے کی کوشش کروں گا۔شکریہ! آپ کے مشورے پر عمل کرنے کی کوشش کروں گا۔Zuhair Abbashttps://www.blogger.com/profile/04666510644854788654noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1929777235422729587.post-16839742989054049312015-12-19T15:24:05.653+05:002015-12-19T15:24:05.653+05:00سائنسی ترجمے میں علیم احمد سند کا درجہ رکھتے ہیں۔ ...سائنسی ترجمے میں علیم احمد سند کا درجہ رکھتے ہیں۔ مقتدرہ قومی لغت میں مجھے تکوینیات اور کونیات دونوں نظر آ رہے ہیں۔ کونیات ہی بہتر رہے گا، اور ماہرینِ کونیات یا کونیات دان۔ اپنے تراجم کی ساتھ ساتھ ایک عدد فرہنگ بھی بناتے جائیں جس سے نہ صرف آپ کے تراجم میں تسلسل برقرار رہے گا بلکہ یہ آئندہ مترجمین کے لیے ایک ریسورس بھی بن جائے گا۔Shakirhttps://www.blogger.com/profile/02677756315715064558noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1929777235422729587.post-57461861300873195032015-12-14T10:01:55.292+05:002015-12-14T10:01:55.292+05:00شکریہ شاکر بھائی! اصل میں cosmologist کا ترجمہ ...شکریہ شاکر بھائی! اصل میں cosmologist کا ترجمہ کیا گیا ہے اس ترجمے کے لئے آپ کی بنائی ہوئی گولڈن ڈکشنری کا سہارا لیا گیا ہے جس میں اس کا ترجمہ عالم تکوینیات ہی لکھا ہوا ہے. یہاں تکونیات کے لفظ کے بجائے تکوینیات استعمال ہوا ہے. اگر آپ اب بھی سمجھتے ہیں کہ لفظ تکوینیات درست نہیں ہے تو بتا دیجئے گا میں اس کو درست کرلوں گا. توجہ فرمانے کا شکریہ!<br />Zuhair Abbashttps://www.blogger.com/profile/04666510644854788654noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1929777235422729587.post-84866378618695400402015-12-13T21:17:01.206+05:002015-12-13T21:17:01.206+05:00کوسمولوجی کو گلوبل سائنس میں ہمیشہ کونیات پڑھا ہے۔...کوسمولوجی کو گلوبل سائنس میں ہمیشہ کونیات پڑھا ہے۔ تکونیات ٹریگنومیٹری کو کہتے ہیں۔Shakirhttps://www.blogger.com/profile/02677756315715064558noreply@blogger.com