Prevention of Copy Paste


  • تازہ اشاعتیں

    اتوار، 22 مارچ، 2020

    جہان سائنس لائبریری - اردو میں سائنس پر لکھی گئی کتب (حصہ دوم)


    اردو میں سائنس پر لکھی گئی کتابوں کو ایک جگہ منظم انداز میں جمع کرنے کا جو ارادہ کیا تھا یہ اسی سلسلے کی پوسٹ ہے. اس سلسلے کی کچھ پوسٹ  پہلے بھی کی جاچکی ہیں جس میں سے ایک پوسٹ میں لگ بھگ ساٹھ سے زائد اردو میں لکھی گئی یا ترجمہ کی گئی کتابوں کے نام بمعہ ڈاؤنلوڈ لنک دئیے گئے ہیں. اس سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے آج مزید لگ بھگ تین سو ساٹھ کے قریب مختلف موضوعات پر لکھی گئی سائنسی  کتابوں کو آپ کے لئے پیش کیا جارہا ہے.

    یہاں ایک بات پیش نظر رہے کہ پہلے پیش کی گئی کتب میں نے خود اپنے کتابوں کے ذخیرے سے اسکین کرکے پیش کی تھیں، جبکہ ان کتابوں کی اکثریت ریختہ سے ڈاؤنلوڈ کی ہوئی ہے. یعنی یہ کتابیں پہلے ہی سے انٹرنیٹ پر موجود ہیں. میں نے صرف ان کو ایک جگہ جمع کیا ہے. ریختہ پر آپ کتابیں آن لائن پڑھ سکتے ہیں جبکہ وہاں فی الوقت ڈاؤنلوڈنگ کی سہولت میسر نہیں. جبکہ آپ یہاں کتاب کے نام پر کلک کرکے اس کتاب کو آسانی سے ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں. 

    یہاں میں ایک بات بتاتا چلوں کہ میں کاپی رائٹ کا احترام کرتا ہوں اور کوئی بھی کتاب اس کے پبلشر یا مصنف کی مرضی کے خلاف انٹرنیٹ پر دستیاب کرنے کے خلاف ہوں۔ یہاں پر پیش کی جانے والی کتابوں کی اکثریت ریختہ پر پہلے ہی سے موجود ہے۔ اس کے باوجود اگر کسی کو کسی بھی کتاب کی اس طرح دستیابی پر اعترض ہو تو وہ مجھ سے رابطہ کرسکتا ہے، میں اس کتاب کو یہاں سے ہٹا دوں گا۔

    مزید وہ تمام احباب جو موبائل فون پر کتابوں کو ڈاؤنلوڈ کرنا چاہتے ہیں وہ اس پوسٹ کو فیس بک براؤزر کے بجائے گوگل کروم میں کھولیں اور براؤزر کے سیدھے ہاتھ اوپر والے کونے میں دکھائی دینے والے تین ڈاٹس پر کلک کرکے ڈیسک ٹاپ سائٹ پر چیک لگا لیں.

    زیادہ تر کتابیں پاپولر سائنس کی ہیں یعنی ان کو ہر قسم کا طبقہ پڑھ سکتا ہے جبکہ کچھ کتابیں نصابی بھی ہیں.ایک آدھ کتاب سائنس فکشن پر بھی اس میں موجود ہے. میری کوشش ہے کہ سائنس فکشن کتابوں کو الگ سے پیش کروں. کتابوں کی فہرست درج ذیل ہے:

    اپنے دل کی حفاظت کیجئے  1
    اچھوتی زمین 2
    ارتقا  3
    اردو میں سائنسی ادب  4
    اردو میں سائنسی ادب کا اشاریہ  5
    اردو میں سائنسی و تیکنیکی ادب 6
    اردو میں سائنسی وسائل  7
    ارضیات کے بنیادی تصورات  8
    اڑن طشتری  9
    اساسی قوتوں کی یکجائی  10
    استعمال جرثقیل 11
    اسلامک ٹیکنالوجی ایک مصور تاریخ  12
    اشاریہ سائنس اردو ماہنامہ  13
    اصول جرثقیل  14
    اضافیت  15
    اطلاقی میکانیات - حصہ اول - جلد اول  16
    اقبال کا تصور زمان و مکان  17
    البیرونی کے جغرافیائی نظریات  18
    الفریڈ نوبیل 19
    القمر یعنی چاند کے حالات بموجب تحقیق جدید  20
    امام جعفر صادق اور سائنسی انکشافات  21
    اناجوں کا بادشاہ - گیہوں  22
    انسان سائنس اور ماحول 23
    انسان کی کہانی  24
    انسانی ارتقا  25
    انسانی ارتقا کی کہانی  26
    انوکھے پرندوں کی دنیا  27
    اے بر یف ہسٹری آف نیئرلی ا یور ی تھنگ  28
    ایٹم سے نینو ٹیک تک  29
    ایٹم کی کہانی  30
    ایٹم کی کہانی  31
    ایٹم کیا ہے 32
    ایجادات کی کہانی  33
    ایجادات یعنی مغربی سائنس دانوں کے حیرت انگیز کارنامے  34
    ایڈیسن 35
    ایوان پاؤلوف حیات اور سائنسی کارنامے  36
    آب حیات  37
    آب دوز اور سرنگ  38
    آج کی سائنس  39
    آج کی سائینس - نئی روشنی نئی باتیں  40
    آخری تین منٹ  41
    آدم کی کہانی خدا کی زبانی  42
    آفتابی ہوا  43
    آگ کا گولہ - شمسی توانائی کی کہانی  44
    آؤ سمندروں کی سیر کریں  45
    آئنسٹائن کی کہانی  46
    آئینہ فلکیات  47
    باتوں باتوں میں معلومات  48
    بادل کے بچے  49
    ببر شیر کی کہانی  50
    بجلی کے کرشمے  51
    بچوں کی جنرل سائینس  52
    برف کا گھر  53
    برق و مقناطیسیت 54
    برقی توانائی  55
    برقیات مع الیکٹرونکس کی مختصر تاریخ  56
    بھارت خلائی دور میں  57
    بیکٹیریا - ہمارے دوست ہمارے دشمن  58
    بینک کی کہانی  59
    پاکستان میں شکر سازی کی صنعت  60
    پاکستان میں گندم کی پیداوار  61
    پانی 62
    پانی کی کہانی خود اس کی اپنی زبانی  63
    پانی کی موت 64
    پٹرولیم کی کہانی  65
    پراسرار کائنات  66
    پرندوں کی دنیا  67
    پودوں اور جانوروں کی دنیا  68
    پودے اور ان کی زندگی  69
    پیسے کی کہانی  70
    تاریخ ایجادات  71
    تجربی فعلیات  72
    تحفہ سائنس - مضامین حصہ اول  73
    تشریح انسانی  74
    تشریح عصبیات   75
    توہمات کی دنیا  76
    ٹرانسسٹر کے بنیادی اصول  77
    ٹیلی فون کی کہانی  78
    جان کی دشمن مکھی  79
    جانور ہمارے رہمنا  80
    جانوروں کی نرالی دنیا  81
    جسم بے جان  82
    جسم و جان  83
    جمیز واٹ کی سرگزشت 84
    جینیات کی ان کہی تاریخ  85
    چار عنصر علم کیمیا میں  86
    چاند کی تسخیر قرآن کی روشنی میں  87
    چراغ کا سفر  88
    چند عظیم علمائے جراثیم 89
    چند مشہور طبیب اور سائنس دان  90
    چیزوں کی کہانیاں  91
    حیات کیا ہے؟ 92
    حیاتیات  - حصہ اول  93
    حیاتیات  - حصہ سوم 94
    حیران کن سائنسی معلومات  95
    حیوانات کی دنیا  96
    حیوانی دنیا کے عجائبات  97
    حیوانی زندگی کی دلچسپ باتیں  98
    خاص نظریہ اضافیت 99
    خدا کیوں  100
    خردبینی حیاتیات  101
    خلا کے معجزے 102
    خلائی تحقیقات کے فائدے  103
    خلیہ ایک کائنات  104
    خواص مادہ  105
    دھوپ چولھا  106
    دودھ اور اس کی حقیقت  107
    دولت کی کنجی 108
    دیمک کی کہانی  109
    ڈاکٹر سی وی رمن  110
    رازوں کے سوداگر  111
    راکٹ 112
    رسالہ مقناطیس  113
    ریڈیو کی کہانی  114
    رینگنے والے جانور  115
    زراعت اور آب و ہوا  116
    زماں و مکاں  117
    زمین اور خلا کی کھوج  118
    زمین کی کہانی  119
    زمین کی کہانی  120
    زمیندار اور اس کے دشمن کیڑے - حصہ پہلا  121
    زندگی اور موت  122
    سات آسمان اور ان کی بلندیاں  123
    سائنس  124
    سائنس انسان کی خدمت میں  125
    سائنس اور اجتہاد  126
    سائنس اور ریاضی کی درسی کتابیں  127
    سائنس اور زندگی  128
    سائنس دانوں کی کہانیاں  129
    سائنس سب کے لئے  130
    سائنس کوئز  131
    سائنس کے کرشمے  132
    سائنس کے کھیل  133
    سائنس کے نئے افق  134
    سائنس کی انوکھی کہانیاں  135
    سائنس کی باتیں  136
    سائنس کی پہلی کتاب 137
    سائنس کی تدریس  138
    سائنس کی کہانیاں 139
    سائنس کی کہانیاں - حصہ اول 140
    سائنس کی کہانیاں - حصہ دوم 141
    سائنس کی مایہ ناز ہستیاں  142
    سائنس کیا ہے؟ 143
    سائنس نامہ  144
    سائنس، انجینرنگ، ٹیکنالوجی 145
    سائنسی تقریبات  146
    سائنسی حقائق اور سماجی مجبوریاں  147
    سائینسی زاویے  148
    سبزی ترکاریاں  149
    ستاروں سے آگے 150
    ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں  151
    ستاروں کی جنگ کا منصوبہ  152
    ستاروں کی راہیں  153
    ستارے اور سیارے  154
    سماج پر سائنس کے اثرات  155
    سمندر ایک دلکش دنیا  156
    سمندر کے کنارے  157
    سمندر کے نیچے  158
    سمندر کی کہانی  159
    سوالوں میں رنگ بھریں  160
    سورج چاند ستارے  161
    سیر افلاک  162
    سیر افلاک یعنی چاند سورج اور تاروں کا حال  163
    سیر کائنات  164
    شائزوفرینیا  165
    شہد کی مکھیوں کا کارنامہ  166
    صحت کی کہانی ایک ڈاکٹر کی زبانی  167
    طبقات الارض  168
    طبیعیات - حرارت  169
    طبیعیات - حصہ اول  170
    طبیعیات - حصہ اول  171
    طبیعیات - حصہ چہارم - آواز  172
    طبیعیات - حصہ چہارم - آواز  173
    طبیعیات - حصہ دوم 174
    طبیعیات - حصہ سوم 175
    طبیعیات - مقناطیسیت 176
    طبیعیات -حصہ دوم - حرارت  177
    طبیعیات -حصہ سوم - نور  178
    طبیعیات -حصہ ششم - برق  179
    طبیعیات کے بنیادی تصورات  180
    طبیعیاتی کائنات 181
    عالم حیوانی یعنی دنیا کے شیر خوار جانوروں کا بیان  182
    عالمی سائنسدان  183
    عظیم ایجادات  184
    عظیم طبی دریافتیں 185
    علم اور سائنس کا سفر 186
    علم طبیعیات کا ابتدائی رسالہ  187
    فلسفہ سائنس اور کائنات  188
    قدرت کے کرشمے  189
    قدرت کے کھیل یا عملی جیوگرافیہ -حصہ اول  190
    قران اور جدید سائنسی علوم  191
    کاربن قدرت کا انمول عطیہ  192
    کاربن کی کہانی  193
    کائنات نظریہ وقت اور تقدیر  194
    کچھ سائنس سے  195
    کرۂ ارض سے خلا تک  196
    کلاسیکی برق و مقناطیسیت  197
    کمکون کی کتاب 198
    کھیتی نئی روشنی میں  199
    کوسموس  200
    کیڑے مکوڑے  201
    کیمیا  202
    کیمیا - تیسرا حصہ  203
    کیمیا کی کہانی  204
    کیمیائی فعلیات 205
    کیوں اور کیسے؟ 206
    گائے بیل 207
    گلشن قدرت یا اسباق سائنس  208
    لاسلکی دنیا  209
    لاشریک 210
    مبادی نباتیات  - جلد اول  211
    مبادی نباتیات  - جلد دوم 212
    مذہب اور سائنس  213
    مسلمان اور سائنس  214
    مسلمان سائنس دان اور ان کی خدمات  215
    مسلمان سائنس دان اور ان کی خدمات  216
    مصنوعی ذہانت  217
    مصنوعی سیاروں اور خلائی جہازوں کی کہانی  218
    مطالعہ قدرت - حصہ اول  219
    معلومات سائنس  220
    معلومات سائنس  221
    معیاری نباتیات - حصہ اول  222
    معیاری نباتیات - حصہ دوم 223
    مغربی سائنس دان 224
    مکالمات سائنس یعنی زندگی اور انسان پر دلچسپ مکالمے  225
    مہ و انجم  226
    مہینوں کی کہانیاں  227
    موزوں ٹیکنالوجی ڈائرکٹری  228
    مولانا آزاد کے سائنسی مضامین  229
    میتھمیٹکس  230
    میچورین فطرت کا عظیم معمار 231
    مینڈلیت 232
    میوہ جات  233
    نامواران سائنس  234
    نسلیات اور جنسی انتخاب  235
    نظام شمسی کی تمثیلی کانفرنس  236
    نظری علم الحیل  237
    نوبیل حیاتیات  238
    نیچر و لا آف نیچر یعنی فطرت اور قانون فطرت  239
    نیچرل اسٹڈی یا قدرت کے کرشمے  240
    ہسٹالوجی یعنی نسیجیات - حصہ اول 241
    ہسٹالوجی یعنی نسیجیات - حصہ دوم  242
    ہم اضافیت اور کائنات  243
    ہمارا جسم  244
    ہمارا سیارہ تباہی کے دھانے پر - بچاؤ  245
    ہمارا ماحول  246
    ہمارے سائنس دان  247
    ہماری آنکھیں  248
    ہماری زمین  249
    ہندستانی سائنس  250
    ہندسی روشنی  251
    ہوا اور پانی  252
    ہوا میں بجلی 253
    ہوائی جہاز کی کہانی  254
    ہوائی دباؤ  255
    ہیئت جدید - حصہ دوم  256
    ہیئت جدید - حصہ سوم 257
    ہیئت جدید -حصہ اول  258
    یہ زمین ہماری  259
    • بلاگر میں تبصرے
    • فیس بک پر تبصرے

    0 comments:

    Item Reviewed: جہان سائنس لائبریری - اردو میں سائنس پر لکھی گئی کتب (حصہ دوم) Rating: 5 Reviewed By: Zuhair Abbas
    Scroll to Top