Prevention of Copy Paste


  • تازہ اشاعتیں

    منگل، 2 مئی، 2017

    کیا وقت بھی تخلیق کیا جاسکتا ہے؟

    کیا وقت کو تخلیق کرنا ممکن ہے؟

    جواب:رچرڈ مولر، مصنف "حال - وقت کی طبیعیات" (2016)، کیو سی برکلے کے طبیعیات کے معلم

    11 جنوری کی تحریر ·ویگارڈ فارسٹڈ، ایم ایس سی طبیعیات اور تعلیم،نارویجن یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (2002ء)، راجنیش سنگھ، ایم ایس سی، طبیعیات، انڈین انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، رورکی (2015ء) اور ولینٹین گھنکلوف نے اس جواب کو پسند کیا

    جی ہاں، اگر میرا وقت کے بہاؤ کا پیش کردہ نیا نظریہ درست ہے۔ اس نظریئے میں وقت اس وقت پیدا ہوتا ہے جب نیا مکان پیدا ہوتا ہے۔ ہم نیا مکان کمیت کو تکثیف کرکے "تخلیق" کر سکتے ہیں۔ نئے مکان کی تخلیق کا سب سے اہم مشاہدہ جو ہم کرتے ہیں وہ کائنات کا مسلسل پھیلاؤ ہے، اور یہی وجہ ہے کہ اس نظریئے میں ہمارے پاس نئے سیکنڈ دستیاب ہوتے ہیں۔ نئے مقامی مکان کی سب سے زیادہ ڈرامائی تخلیق لیگو ثقلی امواج کا مشاہدہ ہے جس میں دو بڑے بلیک ہول ضم ہوتے ہیں، اس عمل میں نئے لاکھوں مکعب کلومیٹر اور نئے وقت کا 1 ملی سیکنڈ تخلیق ہوتا ہے؛ دیکھئے میری ای ناؤ - وقت کی طبیعیات اور ہمارا مقالہ اب، اور وقت کا بہاؤ۔ اگر نظریہ درست ہے، تب وقت کی مقدار کمیت کو ادھر ادھر حرکت دے کر تخلیق کی جا سکتی ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ اس کو تجربہ گاہ میں اگلے ایک یا دو برسوں میں جانچ لیا جائے گا۔
    • بلاگر میں تبصرے
    • فیس بک پر تبصرے

    0 comments:

    Item Reviewed: کیا وقت بھی تخلیق کیا جاسکتا ہے؟ Rating: 5 Reviewed By: Zuhair Abbas
    Scroll to Top