Prevention of Copy Paste


  • تازہ اشاعتیں

    ہفتہ، 30 اپریل، 2016

    آتشی گرد باد (Firenadoes)


    اگر گرد و باد کے مہلک طوفان میں آگ کو شامل کردیا جائے تو حقیقت میں ان کی زیادہ قربت بگولوں اور جھکڑوں سےہوگی ۔ یہی وجہ ہے کہ یہ آگ کے جھکڑ اور آگ کے بگولوں کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں۔ یہ عام طور پر جنگل میں لگنے والی آگ میں بنتے ہیں تاہم ا ن کو گھروں میں لگنے والی آگ میں بھی دیکھا جاسکتا ہے اور یہ بہت ہی مختلف حجم کے ہوسکتے ہیں۔
    • بلاگر میں تبصرے
    • فیس بک پر تبصرے

    0 comments:

    Item Reviewed: آتشی گرد باد (Firenadoes) Rating: 5 Reviewed By: Zuhair Abbas
    Scroll to Top