Prevention of Copy Paste


  • تازہ اشاعتیں

    بدھ، 20 اپریل، 2016

    ہیلی کوپٹر کیسے اڑایا جاتا ہے؟


    وہ کون سی چیز ہے جو آپ کو اس قسم کی منفرد ہوائی سواری کو اڑانے کے قابل بناتی ہے



    انجینئرنگ کے اس ناقابل یقین شاہکار کو اڑانا کوئی معمولی بات نہیں ہے۔ اس کو اڑانے کے لئے زبردست ذہنی اور جسمانی ارتباط کی ضرورت ہوتی ہے؛ پرواز کے کنٹرولز کو چلانے کے لئے ہر ہاتھ اور پیر کو ایک دوسرے سے الگ کام کرنے کی ضرورت ہوتی ہے جو کسی بھی ممکنہ پائلٹ کے لئے اوّلین شرط ہے۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ پائلٹ بننے کی تربیت میں کافی وقت اور پیسہ درکار ہوتا ہے۔ اگر آپ تجارتی پرواز اڑانا چاہیں تو اس کے لئے عام طور پر 1,000 رجسٹرڈ پروازی گھنٹے اور بے شمار تحریری امتحان درکار ہوتے ہیں۔
    • بلاگر میں تبصرے
    • فیس بک پر تبصرے

    0 comments:

    Item Reviewed: ہیلی کوپٹر کیسے اڑایا جاتا ہے؟ Rating: 5 Reviewed By: Zuhair Abbas
    Scroll to Top