Prevention of Copy Paste


  • تازہ اشاعتیں

    جمعہ، 24 جون، 2016

    کیا بگلے ڈائنوسارس ہوتے ہیں اور ان کی ٹانگیں اتنی لمبی کیوں ہوتی ہیں ؟



    ماہرین رکازیات کے درمیان رائج نظریہ ہے کہ پرندے جراسک دور کے براہ راست گر گٹی ڈائنوسارسوں کی نسل سے ہیں۔ اس کے خلاف کا نظریہ یہ اے کہ پرندے اصل میں قبل از تاریخ کے رینگنے والے جانوروں کی نسل سے ہیں۔ اگر ڈائنوسارس کی نسل کا نظریہ درست ہے، تب سارس - بلکہ اصل میں تو تمام پرندے - ڈائنوسارس کے ذیلی گروہ میں درجہ بند ہو سکتے ہیں۔ تاہم یہ کہنا ایسا ہی ہے جیسے کہ وہیل سم دار (کھر والے خشکی کے جانور) ہیں، کیونکہ وہ سم داروں کی نسل سے ہیں۔ سارس کی لمبی ٹانگوں کا ارتقاء لمبی گھاس اور اتھلے پانی میں، مچھلیوں، مینڈکوں اور دوسرے شکار کی تلاش کے لئے چلنے کے لئے ہوا ہے۔ ماہرین رکازیات کو یقین ہے کہ اڑنے والے ڈائنوسارس کے اجداد - زرافے جتنے پر دار سوسمار - بھی شاید اسی طرح سے شکار کرتے تھے۔
    • بلاگر میں تبصرے
    • فیس بک پر تبصرے

    0 comments:

    Item Reviewed: کیا بگلے ڈائنوسارس ہوتے ہیں اور ان کی ٹانگیں اتنی لمبی کیوں ہوتی ہیں ؟ Rating: 5 Reviewed By: Zuhair Abbas
    Scroll to Top