Prevention of Copy Paste


  • تازہ اشاعتیں

    بدھ، 22 جون، 2016

    روشنی کا تعاقب

    دیکھیں کس طرح سے پودے سورج کی طرف بڑھتے ہیں


    جوتے کے ایک ڈبے کے اندر کالا رنگ کریں اور اطراف میں کارڈ بورڈ کو گوند سے چپکا دیں۔ ڈبے کے اوپر ایک سوراخ کریں اور اس کو ایک دھوپ والی جگہ میں رکھ دیں۔ پودا روشنی تک پہنچنے کے لئے بڑھے گا کیونکہ اس کو روشنی کی توانائی کی ضرورت ہوتی ہے۔ پودے کا ہارمون نموین(auxin) بڑھوتری کی سمت کو ہدایت دیتا اور خلیات کو زیادہ لچک دار بناتا ہے جس کا نتیجہ جھکی ہوئی شاخیں ہوتی ہیں۔ 




    درکار اشیاء 


    √ایک برتن میں پودا 

    √جوتے کا ڈبہ 

    √کارڈبورڈ 

    √قینچی 

    √گوند 

    √سیاہ رنگ 


    درکار وقت: 1 ہفتہ



    اس تجربے سے آپ کیا سیکھیں گے 


    پودے کس طرح سے روشنی کی طرف بڑھتے ہیں چاہئے ان کے راستے میں رکاوٹیں ہی کیوں نہ ہوں
    • بلاگر میں تبصرے
    • فیس بک پر تبصرے

    0 comments:

    Item Reviewed: روشنی کا تعاقب Rating: 5 Reviewed By: Zuhair Abbas
    Scroll to Top