Prevention of Copy Paste


  • تازہ اشاعتیں

    جمعہ، 17 جون، 2016

    آیا کچھ کیڑوں کی اتنی مختصر زندگی کیوں ہوتی ہے؟




    اگرچہ مئی مکھی کی زندگی صرف ایک دن سے بھی کم ہوتی ہے، تاہم کیڑے بطور لاروے کے اپنی زندگی کسی نہر یا تالاب میں ایک یا دو برس گزار چکے ہوتے ہیں اور اپنی توانائی کے ذخیرہ کو بناتے ہیں۔ کیڑوں کی اکثریت کی زیادہ تر زندگی کا حصّہ لاروے کی صورت ہوتا ہے مئی مکھیاں صرف اس کی ایک انتہائی مثال ہیں۔ بالغ مئی مکھیاں کھاتی نہیں ہیں اور ان کا نظام ہاضمہ ہوا سے بھرا ہوتا ہے۔ وہ ککروندے کے بیجوں کی طرح صرف نسل بڑھانے کے لئے موجود ہوتی ہیں۔ اس سے پہلے کہ اپنی توانائی کو ختم کریں ایک ساتھ نمودار ہوتے ہوئے مئی مکھیاں شکار خوری کے خطرے کو کم اور اپنے جیون ساتھی کو ڈھونڈنے کے امکان کو بڑھا دیتی ہے۔
    • بلاگر میں تبصرے
    • فیس بک پر تبصرے

    0 comments:

    Item Reviewed: آیا کچھ کیڑوں کی اتنی مختصر زندگی کیوں ہوتی ہے؟ Rating: 5 Reviewed By: Zuhair Abbas
    Scroll to Top