Prevention of Copy Paste


  • تازہ اشاعتیں

    ہفتہ، 25 جون، 2016

    دودھ سے فن کاری کریں

    اپنے تخیل کو کیمیائی رد عمل کے ساتھ نتھی کریں


    دودھ کی پلیٹ کے وسط میں کچھ کھانے کا رنگ ڈالیں۔ دھونے کے سیال میں کاٹن بڈ کو بھگوئیں اور دودھ پر ہلکے سے پھیریں۔ رنگ پلیٹ کے کنارے تک پھیل جائے گا کیونکہ دھونے والے سیال میں آب گریز سالمات ہوتے ہیں جو مائع کو دھکیلتے ہیں اور سطحی دباؤ کو کم کرتے ہیں جس کی وجہ سے ان کی جگہ کھانے کا رنگ لے لیتا ہے۔ 

    درکار اشیاء 


    √دودھ

    √پلیٹ

    √کھانے کا رنگ

    √دھونے کا سیال 

    √کاٹن بڈ 


    اس تجربے سے آپ کیا سیکھیں گے 

    سطحی دباؤ کو کم کرنے کے لئے سالمات کس طرح سے رد عمل کرتے ہیں
    • بلاگر میں تبصرے
    • فیس بک پر تبصرے

    0 comments:

    Item Reviewed: دودھ سے فن کاری کریں Rating: 5 Reviewed By: Zuhair Abbas
    Scroll to Top