Prevention of Copy Paste


  • تازہ اشاعتیں

    اتوار، 26 جون، 2016

    موسم گرما کو موسم خزاں میں بدلیں

    پتیوں کا رنگ تبدیل کریں 


    یک جار میں پتوں کو صاف الکحل سے مسلیں۔ جار کو گرم پانی سے بھرے پیالے میں رکھ کر ڈھانپ دیں۔ 30 منٹ کے بعد محلول میں کافی فلٹر رکھ دیں۔ ایک گھنٹہ بعد، پتہ خزاں رسیدہ نظر آئے گا۔ وجہ یہ ہے کہ سبزینیہ دوسرے رنگ پیدا کرنے والے رنگوں کو ڈھانپ کر پتوں کو ہرا رکھتا ہے۔ موسم خزاں میں سبزینیہ کی سطح کم ہو جاتی ہے لہٰذا دوسرے رنگ بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔ 

    درکار اشیاء 


    √پتے 

    √صاف الکحل 

    √بیگ

    √جار

    √کافی فلٹر پیپر 

    √گرم پانی


    درکار وقت: 2 گھنٹے 


    اس تجربے سے آپ کیا سیکھیں گے 


    موسم خزاں میں اور موسم بہار میں پتے کیوں باری باری رنگ بدلتے ہیں
    • بلاگر میں تبصرے
    • فیس بک پر تبصرے

    0 comments:

    Item Reviewed: موسم گرما کو موسم خزاں میں بدلیں Rating: 5 Reviewed By: Zuhair Abbas
    Scroll to Top