Prevention of Copy Paste


  • تازہ اشاعتیں

    منگل, جون 21, 2016

    بوتل کی موسیقی

    سیال کی مختلف سطحوں کی بوتلوں سے موسیقی کو پیدا کریں


    ہوا جب بوتلوں کے اوپر چلتی ہے تو مرتعش ہوتی ہے اور آپ کے کانوں کی جانب صوتی امواج کو بھیجتی ہے۔ کم پانی کی سطح کے ساتھ پچ پست ہوتی ہے کیونکہ وہاں ہوا زیادہ تھرتھراتی ہے جس سے گہری آواز بنتی ہے۔




    درکار اشیاء 

    √کئی بوتلیں 

    √پانی

    √چوب نقارہ 




    درکار وقت: 5 منٹ




    اس تجربے سے آپ کیا سیکھیں گے


    کس طرح سے ارتعاش آواز کی پچ کو اس وقت متاثر کرتی ہے جب وہ آپ کے کان تک پہنچتی ہے۔
    • بلاگر میں تبصرے
    • فیس بک پر تبصرے

    0 comments:

    Item Reviewed: بوتل کی موسیقی Rating: 5 Reviewed By: Zuhair Abbas
    Scroll to Top