Prevention of Copy Paste


  • تازہ اشاعتیں

    جمعرات، 2 جون، 2016

    اگر زمین کے دو چاند ہوتے تو کیا کچھ فرق پڑتا؟


    اپنے مدار میں پائیداری سے بیٹھے رہنے کے لئے زمین کے دوسرے چاند کو کسی ایک لینگرینجین نقاط پر موجود ہونا ہوتا - وہ نقاط جہاں زمین اور چاند کی ثقلی قوتیں ایک دوسرے کو جزوی طور پر زائل کر دیتی ہیں۔ دوسرے چاند کی ثقلی کھینچ زمین پر مدو جزر کو بڑھا دیتی، جس سے اگر زمین کو مختلف سمتوں سے کھینچا جاتا تو مدوجزر نمونے پیچیدہ ہو جاتے یا پھر اگر دونوں چاند ایک قطار میں ہوتے تو موجودہ چاند کے کھنچاؤ میں اضافہ کر دیتے۔ اس سے کافی زیادہ مدوجزر پیدا ہوتے جو بڑے سیلابوں کا سبب بنتے یا پھر کم مدو جذر پیدا ہوتے جن کے مہلک اثرات آبی مخلوق پر پڑتے۔
    • بلاگر میں تبصرے
    • فیس بک پر تبصرے

    0 comments:

    Item Reviewed: اگر زمین کے دو چاند ہوتے تو کیا کچھ فرق پڑتا؟ Rating: 5 Reviewed By: Zuhair Abbas
    Scroll to Top