Prevention of Copy Paste


  • تازہ اشاعتیں

    منگل، 5 جولائی، 2016

    سیل کس نوع سے ارتقاء پذیر ہوئی ہیں؟





    دریائی شیر اور دریائی گھوڑے کے ساتھ، سیل اس گروہ سے تعلق رکھتی ہیں جو پنکھ پایاں کہلاتی ہیں، یہ خشکی کے جانوروں سے ارتقاء پذیر ہوئے ہیں۔ محققین کو اس بات کے ٹھوس ثبوت 2007ء میں پوجیلا ڈارونی کی دریافت سے مل گئے ہیں۔ 2 کروڑ سے 2 کروڑ 40 لاکھ برس پہلے، ان میٹھے پانی کے گوشت خور جل تھیلیوں کی ٹانگوں کی خاصیت زمینی مخلوق جیسی جھلی دار پیروں ، رو دار جسم اور آبی جانور جیسی دم تھی۔ نظریہ یہ کہتا ہے کہ جب جھیلوں نے جمنا شروع کیا تو آہستہ آہستہ سمندری طرز زندگی اختیار کرنے سے پہلے پی ڈارونی کبھی آرکٹک کی معتدل جھیلوں اور دریاؤں میں رہتے تھے۔
    • بلاگر میں تبصرے
    • فیس بک پر تبصرے

    0 comments:

    Item Reviewed: سیل کس نوع سے ارتقاء پذیر ہوئی ہیں؟ Rating: 5 Reviewed By: Zuhair Abbas
    Scroll to Top