Prevention of Copy Paste


  • تازہ اشاعتیں

    جمعرات، 21 جولائی، 2016

    گرم کھانا ٹھنڈے کی نسبت بہتر ذائقے کا کیوں ہوتا ہے؟


    ایک نظریہ ہے کہ کھانے کا درجہ حرارت اس کے خوش ذائقہ ہونے پر اثر انداز ہوتا ہے، جس کا مطلب ہوا کہ کچھ کھانے دوسروں کی نسبت گرم ہو کر زیادہ بہتر ذائقہ دیتے ہیں۔ مثال کے طور پر آئس کریم جب جمی ہوئی ہوتی ہے تو ٹھیک مزہ دیتی ہے، تاہم جب پگھلی ہوتی ہے تو بہت میٹھی لگتی ہے، جبکہ خنزیر جب گرم ہوتا ہے تو کم نمکین مزہ دیتا ہے۔ ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ذائقہ کے متعلق آپ کا خیال اس وقت برا ہو سکتا ہے جب آپ کا کھانا 35 ڈگری سیلسیس سے زیادہ گرم ہو۔
    • بلاگر میں تبصرے
    • فیس بک پر تبصرے

    0 comments:

    Item Reviewed: گرم کھانا ٹھنڈے کی نسبت بہتر ذائقے کا کیوں ہوتا ہے؟ Rating: 5 Reviewed By: Zuhair Abbas
    Scroll to Top