Prevention of Copy Paste


  • تازہ اشاعتیں

    جمعہ، 22 جولائی، 2016

    برف کی شفاف ڈلیاں کیسے بنتی ہیں؟




    برف بنانے والی مشین سے بنائی گئی گھر میں برف غیر شفاف ہوتی ہے، تاہم آپ نے غور کیا ہوگا کہ اچھے ریستوران اور مے خانوں میں برف اکثر بالکل صاف دی جاتی ہے۔ اس طرح کے طعام خانوں میں مہنگی تجارتی برف کی ڈلیوں کو بنانے کی مشین ہوتی ہیں جو خالص پانی استعمال کرتی ہیں (یہ پانی کیمیائی یا دوسری آلودگیوں سے پاک ہوتا ہے)، اور اس کو بالکل ٹھیک شرح پر ٹھنڈا کرتی ہیں تاکہ برف اندرونی طور پر چٹخنے سے بچ سکے اس کے ساتھ ساتھ وہ اس کو بلبلوں سے پاک رکھتے ہیں۔ کچھ لوگوں نے معلوم کرلیا کہ صاف - یا کم از کم چمکدار - برف کو گھر میں کشید کردہ یا نلکے کے پانی کو دو مرتبہ ابال کر اور برف کے برتن میں ڈالنے سے پہلے ٹھنڈا کرکے حاصل کی جا سکتی ہے۔
    • بلاگر میں تبصرے
    • فیس بک پر تبصرے

    0 comments:

    Item Reviewed: برف کی شفاف ڈلیاں کیسے بنتی ہیں؟ Rating: 5 Reviewed By: Zuhair Abbas
    Scroll to Top