Prevention of Copy Paste


  • تازہ اشاعتیں

    منگل، 12 جولائی، 2016

    زمین کے علاوہ کیا دوسرے سیاروں پر بھی موسم ہوتے ہیں ؟



    جی ہاں، کافی زیادہ! سیارے پر موسم کے ہونے کے لئے جیسا کہ ہم سمجھتے ہیں، اس کی محوری گردش لازمی طور پر کسی زاویے پر جھکی ہونی چاہئے، تاکہ سورج کی روشنی جو اس کی سطح کے مختلف حصّوں پر پہنچ رہی ہو وہ سورج کے گرد گردش کے دوران تبدیل ہوتی رہے۔ ہمارے نظام شمسی میں، مریخ ، زحل اور نیپچون تمام کے تمام اسی زاویے پر جھکے ہوئے ہیں جس پر زمین ہے لہٰذا وہ اسی طرح بہار، گرما، خزاں اور سرما کے چکر (اگرچہ کافی لمبے عرصہ کا) کا مزہ چکھتے ہیں۔

    یورینس بہت ہی زیادہ زاویائی طور پر جھکا ہوا ہے لہٰذا اس پر زیادہ شدید موسم ہوتے ہیں، جبکہ مشتری، زہرہ، اور عطارد کم و بیش ' سیدھے ' ہیں لہٰذا وہاں پر موسم نہیں ہوتے۔
    • بلاگر میں تبصرے
    • فیس بک پر تبصرے

    0 comments:

    Item Reviewed: زمین کے علاوہ کیا دوسرے سیاروں پر بھی موسم ہوتے ہیں ؟ Rating: 5 Reviewed By: Zuhair Abbas
    Scroll to Top