Prevention of Copy Paste


  • تازہ اشاعتیں

    جمعہ، 15 جولائی، 2016

    ایٹمز میں کتنی خالی جگہ ہوتی ہے؟

    اگر آپ ہمارے تمام جوہروں میں سے خالی خلاء کو نکال دیں، تو نسل انسانی صرف ایک شکر کی ڈلی میں سما سکتی ہے 



    ہماری دنیا کو بنانے والے جوہر ٹھوس لگتے ہیں، تاہم حقیقت یہ ہے کہ 99.99999 فیصد سے بھی زیادہ وہ خالی جگہ پر مشتمل ہوتے ہیں۔ ایک جوہر ننھے، کثیف مرکزے پر مشتمل ہوتا ہے جس کے ارد گرد الیکٹران کا بادل ایک متناسب وسیع علاقے پر پھیلا ہوا ہوتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ بطور ذرّات کے الیکٹران موج کی طرح بھی برتاؤ کرتے ہیں۔ الیکٹران صرف وہیں پر موجود ہو سکتے ہیں جہاں پر ان امواج کے نشیب و فراز ٹھیک طور پر جمع ہوتے ہیں۔ اور بجائے کسی ایک مقام پر موجود ہونے کے، ہر الیکٹران احتمالات کی حد کے اندر پھیلے ہوئے - ایک مدار - میں ہوتے ہیں۔ اس طرح سے وہ وسیع خالی جگہ پر قابض ہوتے ہیں۔
    • بلاگر میں تبصرے
    • فیس بک پر تبصرے

    1 comments:

    Unknown کہا... 7 ستمبر، 2016 کو 4:09 PM

    یقین جانئے یہ رونگھٹے کھڑے کردینے والا انکشاف ہے
    ہم اپنے بارے میں ہی ابھی کچھ بھی نہیں جانتے

    Item Reviewed: ایٹمز میں کتنی خالی جگہ ہوتی ہے؟ Rating: 5 Reviewed By: Zuhair Abbas
    Scroll to Top