Prevention of Copy Paste


  • تازہ اشاعتیں

    اتوار، 9 اکتوبر، 2016

    کیا آپ جانتے ہیں کہ جیٹ سے چھلانگ لگانے پر پائلٹ کی لمبائی پر کیا اثر پڑتا ہے؟ -

    ایک لڑاکا جیٹ سے نکلنے پر پائلٹ کی لمبائی چند سینٹی میٹر مختصر ہو جاتی ہے کیونکہ ان پر پڑنے والی اضافی جی فورس ریڑھ کی ہڈی کو دبا کر چھوٹا کر دیتی ہے


    #جہان_سائنس

    #jahanescience
    • بلاگر میں تبصرے
    • فیس بک پر تبصرے

    0 comments:

    Item Reviewed: کیا آپ جانتے ہیں کہ جیٹ سے چھلانگ لگانے پر پائلٹ کی لمبائی پر کیا اثر پڑتا ہے؟ - Rating: 5 Reviewed By: Zuhair Abbas
    Scroll to Top