Prevention of Copy Paste


  • تازہ اشاعتیں

    جمعہ، 27 مئی، 2016

    آگمنٹڈ رئیلیٹی (افزودہ حقیقت)

    گوگل چاہتا ہے کہ فروزاں حقیقت کے میدان میں گلاس کے ذریعہ انقلاب برپا کر دے 


    کسی زمانے میں ایسا سمجھا جاتا تھا کہ افزودہ حقیقت کی ٹیکنالوجی ایک دھوکا ہے تاہم اب متنوع فیہ گیجٹز اور برقی آلات کے ساتھ یہ ہماری روزمرہ زندگی کا ناگزیر حصّہ بنتی نظر آ رہی ہے اور یہ ہمیں اضافی اطلاعات سے مطلع کریں گی۔ مثال کے طور پر -گوگل گلاس کی طرح -اسمارٹ گلاسز پہن کر گم ہو جانا ماضی کا قصہ پارینہ بن جائے گا، براہ راست جی پی ایس، نقشے کو آپ کی آنکھ کے سامنے فوری رکھ دے گا۔ اسی طرح سے جب خریداری کی جاری ہوگی فروزاں حقیقی اطلاعاتی نظام صارف کو ایک مجازی خریداری کی فہرست بنانے یا کھانا پکانے کی ترکیب اور اطلاعات چیزوں کو جائزہ لیتے ہوئے ہی فراہم کر دے گا۔ بلکہ جب کھیل کے مقابلے چل رہے ہوں گے جیسا کہ دائروی گالف، تو اس وقت فروزاں حقیقی اطلاعات کھیل کے مزہ کو دوچند کر سکتی ہیں۔ افزودہ حقیقت شاٹ مارنے سے پہلے ہی براہ راست سوراخ کا فاصلہ، کورس ڈیٹا، اور ہوا کی رفتار/ سمت بتا دے گی۔ اس کے امکانی اطلاقیے لامحدود ہیں۔
    • بلاگر میں تبصرے
    • فیس بک پر تبصرے

    0 comments:

    Item Reviewed: آگمنٹڈ رئیلیٹی (افزودہ حقیقت) Rating: 5 Reviewed By: Zuhair Abbas
    Scroll to Top