Prevention of Copy Paste


  • تازہ اشاعتیں

    بدھ, مئی 11, 2016

    شمسی چکر کیا ہوتے ہیں اور آیا شمسی چکر زمین پر اثر انداز ہوتے ہیں؟



    شمسی چکر کیا ہوتے ہیں اور آیا شمسی چکر زمین پر اثر انداز ہوتے ہیں؟


    جواب:

    شمسی چکر کی اصطلاح سورج پر سرگرم چکر کی جانب اشارہ کرتی ہے اور اس کا عرصہ ١١ برس کا ہوتا ہے۔ سورج کی تابانی (یا سورج کتنا روشن ہے) اس کے ساتھ تبدیل ہوتی ہے اور کیونکہ زمین پر تمام توانائی سورج سے آتی ہے لہٰذا اس کا ہمارا موسموں پر کافی گہرا اثر ہو سکتا ہے۔ اس سے متعلق ایک اچھی ویب سائٹ sunspotcycle.com ہے ۔



    کیرن ماسٹرز

    کیرن کورنیل میں ٢٠٠٠ء سے لے کر ٢٠٠٥ء تک سند حاصل کرنے والی طالبہ رہی ہیں۔ ہارورڈ یونیورسٹی میں ہونے والی کہکشاؤں کی سرخ منتقلی کی تحقیق کے لئے انہوں نے حصّہ لیا اور اب وہ اپنےیو کے کے آبائی وطن میں موجود یونیورسٹی آف پورٹس ماؤتھ کے شعبے سے وابستہ ہیں ۔ ان کی بعد کی تحقیق نے کہکشاؤں کی شکلیات پر اپنی توجہ مرکوز رکھی جو ان کی بناوٹ اور ارتقا کے بارے میں معلومات فراہم حاصل کرنے کے لئے کی گئی تھی۔ وہ کہکشانی جنگل کے منصوبے کی پروجیکٹ سائنٹسٹ ہیں۔
    • بلاگر میں تبصرے
    • فیس بک پر تبصرے

    0 comments:

    Item Reviewed: شمسی چکر کیا ہوتے ہیں اور آیا شمسی چکر زمین پر اثر انداز ہوتے ہیں؟ Rating: 5 Reviewed By: Zuhair Abbas
    Scroll to Top