Prevention of Copy Paste


  • تازہ اشاعتیں

    بدھ، 21 ستمبر، 2016

    پکے ہوئے گوشت کا ذائقہ کچے گوشت سے بہتر کیوں ہوتا ہے


    بھورے رنگ کا پکا ہوا گوشت، سینکی ہوئی روٹی، اور سینکے ہوئے کافی کے دانوں میں ایک کیمیائی عمل رونما ہوتا ہے جس کو ملارڈ رد عمل کہتے ہیں۔ جب کھانے کو گرم کیا جاتا ہے، امینو ایسڈ (جو پروٹین کی بنیادی اینٹیں ہوتے ہیں) شکر کے ساتھ متعامل ہو کر ذائقے کے سینکڑوں مرکبات کو بناتے ہیں۔

    کھانے میں مختلف امینو ایسڈ کی مقدار اور اقسام پر منحصر، مختلف ذائقے بنتے ہیں جیسا کہ یہ خاکہ بتاتا ہے:
    • بلاگر میں تبصرے
    • فیس بک پر تبصرے

    0 comments:

    Item Reviewed: پکے ہوئے گوشت کا ذائقہ کچے گوشت سے بہتر کیوں ہوتا ہے Rating: 5 Reviewed By: Zuhair Abbas
    Scroll to Top